the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، چینی صدر سعودی عرب کے دورے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے ہیں جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج ریاض پہنچ رہے ہیں ۔

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف



کے ریاض اور تہران کے دورے کے بعدبھی سعودی عرب اور ایران کے درمیان موجود کشیدگی میں کمی کیلئےگزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ سعودی عرب پہنچےتھے اور اب ایران کے درالحکومت تہران پہنچے ہیں ۔

گزشتہ 14 برسوں کے درمیان کسی بھی چینی صدر کا یہ تہران کا پہلا دورہ ہے ، دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج ایک روزہ دورے پر ریاض پہنچ رہے ہیں 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.